دماغی صحت اور ہمارا معاشرہ
پاکستان کو درپیش قومی چیلنجز میں ذہنی صحت کا بحران ایک ایسا مسئلہ ہے جسے حکومت اور معاشرہ مطلوبہ سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔ جسمانی بیماریوں کے برعکس ذہنی دباؤ، اضطراب اور ڈپریشن اکثر نظرانداز کر دیے جاتے ہیں۔ اس بحران کا ایک تشویش ناک پہلو معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت، غصہ اور دوسروں کے دکھ درد سے لاتعلقی ہے۔
- Read more about دماغی صحت اور ہمارا معاشرہ
- Log in to post comments