اختیار نیچے آئے، ملک اوپر اٹھے
ہم سب جانتے ہیں کہ انتخابات کے دنوں میں ہر گلی، ہر محلے اور ہر گاؤں کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ امیدوار لوگوں کے گھروں میں جاتے ہیں، ان کے مسائل سنتے ہیں اور ترقی کے وعدے کرتے ہیں۔ لیکن انتخابات گزرنے کے بعد یہی لوگ ایک سڑک، پانی کے نلکے، گلی کی صفائی یا اسکول میں استاد کی تعیناتی کیلئے سرکاری دفتروں کے چکر لگاتے نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک ایک عام شہری کو اپنے بنیادی مسائل کے حل کیلئے صوبائی دارالحکومت یا اسلام آباد کی طرف دیکھنا پڑے گا؟یہ مسائل کسی بڑے منصوبے کے محتاج نہیں۔ ان کیلئے ایسا مقامی نظام چاہیے جہاں فیصلے کرنے والے لوگ اسی علاقے میں موجود ہوں، لوگوں کی مشکلات کو جانتے ہوں
- Read more about اختیار نیچے آئے، ملک اوپر اٹھے
- Log in to post comments