عالمی سیاست، جنگ اور پاکستان
دنیا اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں جنگ صرف میدانِ جنگ میں نہیں لڑی جا رہی بلکہ اس کے اثرات پارلیمانوں، انتخابات، معیشتوں اور عوامی رائے میں بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ امریکہ کے حالیہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں کامیابی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کیلئے ایک سیاسی پیغام ہے۔ دوسری طرف اسرائیل کے انتخابات نے بن یامین نیتن یاہو کیلئے اقتدار کا راستہ پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ان تبدیلیوں کو ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورت حال سے الگ کرکے نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس عالمی منظرنامے میں پاکستان کیلئےخدشات بھی ہیں اور سفارتی امکانات بھی۔امریکہ می
- Read more about عالمی سیاست، جنگ اور پاکستان
- Log in to post comments