سیاسی استحکام ضروری ہے!
کسی بھی ملک کی ترقی کا خواب اس وقت تک حقیقت کا روپ نہیں دھار سکتا جب تک اس کی سیاسی فضا میں اعتماد، برداشت، مکالمے اور تسلسل کی کیفیت پیدا نہ ہو۔ قومیں وسائل کی فراوانی سے آگے نہیں بڑھتیںبلکہ انہیں ایسے سیاسی ماحول کی بھی ضرورت ہوتی ہے جہاں اختلاف کو دشمنی نہ سمجھا جائے، اقتدار کو امانت تصور کیا جائے اور قومی مفاد کو ذاتی و جماعتی ترجیحات پر فوقیت حاصل ہو۔ سیاسی استحکام کسی ایک حکومت یا جماعت کی ضرورت نہیں بلکہ پورے ملک کی اجتماعی ضرورت ہے۔ پاکستان جیسے ملک کیلئے جہاں معیشت کی بحالی، نوجوانوں کے روزگار اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی بڑے چیلنج ہیں، سیاسی ہم آہنگی کی اہمیت مزید بڑھ جا
- Read more about سیاسی استحکام ضروری ہے!
- Log in to post comments