Skip to main content
تازہ ترین
پنجاب کی 8، اسلام آباد کی 5 اور خیبرپختونخوا کی 3 سرکاری جامعات عالمی درجہ بندی میں شامل، سندھ صفر پر کیوں؟ اسد عمر کا سوالسندھ اسمبلی میدانِ جنگ بن گئی، شرجیل میمن کی تقریر پر ایم کیو ایم ارکان کی شدید نعرے بازیمردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیاوزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقررخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرتخت بھائی کی خانقاہ سیاحوں کے لیے رات کو بھی کھلے گیعبدالولی خان یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کا شیڈول جاری کر دیاشہری فیڈرز پر لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے تک کم: پیسکو
اشتہار
970 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک

کالم

مصنوعی ذہانت کے دورمیں انسان کی تلاش

کیمبرج ڈکشنری نےلفظ انسان(human) کو سال 2026 کا لفظ قراردیا یہ ایک روایت ہے ہر سال کسی ایک لفظ کو ورڈآف دا ائیرکہا جاتا ہے۔اس کا پس منظر یہ ہوتا ہے کہ وہ لفظ کتنی بار اور کس سیاق و سباق میں استعمال ہوتا رہا۔سال 2026 میں ہیومن یعنی انسان کئی نئے زاویوں سے بار بار استعمال ہوا ۔انسان ترقی کرتا مشینیں ایجاد کرتا اور انسانی زندگی کو سہولت آمیز کرتا اب اس راستے پر اتنا آگے نکل گیا ہے کہ مشینوں نے اسکے بیشتر کام خود سنبھال لیے ہیں ۔ایسے کام جن کے بارے میںتصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا کہ انسان کے علاوہ کوئی مشین اسے کر سکے گی وہ کام بھی مصنوعی ذہانت کی مشینیں کرنے لگی ہیں ۔

ٹیگز

جامعات کی عالمی درجہ بندی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ایک حالیہ اجلاس کی کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کی جامعات عالمی درجہ بندی میں بہتر مقام حاصل کر رہی ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی بریفنگ کے بموجب پاکستان کی دو جامعات قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد نے’’ کیو ایس‘‘ کی عالمی درجہ بندی 2027ءمیں دنیا کی پانچ سو یونیورسٹیوں میں نمایاں جگہ بنائی ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی 381ویں اور نسٹ 384ویں نمبر پر ہے۔ خبر کے مطابق دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی فہرست میں اوپر کے ایک ہزار نشانات پر جگہ پ

ٹیگز

بلیاں اور کتے

مجھے بلیاں بچپن ہی سے بہت پسند ہیں اور میری یہ پسندیدگی ابھی تک قائم و دائم ہے۔گزشتہ چند برسوں سے ایک بلا ہم نے پالا ہوا ہے جو مجھے بہت پیارا لگتا ہے گورا چٹا،بڑی بڑی مونچھیں،کسرتی جسم اور بہت نفیس عادتوں کا مالک۔ ہم گھر والوں نے اس کا نام پیار سے "بلا پہلوان"رکھا ہوا ہے۔بلا پہلوان اپنے طور طریقوں اور رہن سہن میں بہت مستقل مزاج واقع ہوا ہے۔یہ سردیوں میں ہیٹر کے پاس اور گرمیوں میں فریج کے پاس آ کر بیٹھتا ہے۔دودھ رغبت سے نہیں پیتا،البتہ گوشت بڑے شوق سے کھاتا ہے فریج کا دروازہ کھولیں تو دوڑا دوڑا آتا ہے مگر ندیدوں کی طرح آپ کی ٹانگ کو سیڑھی بنا کر فریج میں منہ ڈالنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ ص

ٹیگز

وزیراعظم شہباز شریف سے ایک ملاقات

چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی گروپ تصویر میں صدر شی جن پنگ اور دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف بھی کھڑے ہیں۔ اسی دورے میں وہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملے۔ چند ہفتے بعد وائٹ ہاؤس کے اوول آفس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی ملاقات کی تصاویر سامنے آئیں۔ ان مواقع پر پاکستان کے وزیراعظم کا نفیس لباس، رکھ رکھاؤ اور پُراعتماد انداز دیکھ کر اچھا لگتا ہے۔ کسی بھی پاکستانی کیلئے یہ اطمینان کی بات ہے کہ اس کا وزیراعظم عالمی رہنماؤں کے درمیان وقار کے ساتھ اپنے ملک کی نمائندگی کرتا دکھائی دیتا ہے۔ان ملاقاتوں کی اہمیت پاکستان کے سفارتی اور

ٹیگز

اتفاق، اختلاف اور استصواب

اختلاف رائے کے باوجود ہونی تو ہوکر رہنی ہے استصواب رائے یعنی ریفرنڈم تیار ہے اور پھر ریفرنڈم کے نتائج کی بنیاد پر نئے صوبے بھی بننے ہیں۔ نتائج جو بھی ہوں طاقتیہ اب سیاسیہ سے مفاہمت کرکے تھک چکی ہے، طاقتیہ کے نقطہ نظر کے مطابق سیاسیہ نے اکٹھے ہوکر کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیا، چھ نہروں کا منصوبہ روک دیا، معدنیات کے خزانوں تک میں رکاوٹیں ڈال رکھی ہیں اور نئے صوبوں کے حوالے سے مخالفت کررہی ہے طاقتیہ نے بار بار لچک دکھائی مگر اس بار وہ سیاسیہ کی بات سننے یا اسے منانے کو تیار نہیں کیونکہ طاقتیہ کو پچھلے چار سال کے زیاں کا احساس ہے اور وہاں تاثر یہ ہے کہ مسلسل پسپائی سے طاقتیہ نہ صرف بے اثر ہورہی ہ

ٹیگز

پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال

قارئین میں اس سے قبل بھی کالم لکھ چکا ہوں کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے مگر ایک طویل عرصے تک ہم ان وسائل کے بارے میں یہ تلخ حقیقت دہراتے رہے کہ زمین کے نیچے دولت موجود ہے اور اوپر غربت۔ بلوچستان سے لیکر گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا تک پھیلا ہوا معدنی خزانہ تانبے، سونے، کوئلے، سنگِ مرمر، نمک اور دیگر قیمتی معدنیات پر مشتمل ہے۔ اس دولت کو بروئے کار لانے کیلئے سرمائے، ٹیکنالوجی، مہارت اور سب سے بڑھ کر سیاسی و پالیسی استحکام کی ضرورت تھی۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں ان تمام عناصر پر ایک ساتھ بات ہونا اور ان کیلئے عملی یقین دہانیاں سامنے آنا اس بات کی علامت ہے کہ ریاست اب

ٹیگز

ساڑھے پانچ سو روپے

اُس نے گاڑی نکالی اور سوچا کہ آج چھٹی کا دن ہے، پہلے اچھا سا ناشتہ کیا جائے، پھر حجامت اور شیو بنوائی جائے اور اُس کے بعد خواہ مخواہ فضول خرچی کی جائے۔ فضا میں ہلکی سی خنکی تھی، دھوپ ابھی نکلنے سے شرما رہی تھی اور سردی ابھی آنے سے ہچکچا رہی تھی، ایسے میں کسی ڈھابے پر بیٹھ کر کڑک چائے اور پراٹھوں کا ناشتہ تو کیا ہی جا سکتا تھا۔ ابھی گاڑی اُسکی سوچ کی طرح رینگ ہی رہی تھی کہ اُسکی نظر ایک بچے پر پڑی۔ عمر بمشکل آٹھ دس سال، اپنے قد سے بڑا تھیلا کندھے پر اٹھائے ہوئے، جسے وہ بدقّتِ تمام گھسیٹ رہا تھا۔ دو چار قدم چلتا، رک جاتا اور سانس بحال کرنے کی کوشش کرتا۔ تھیلے میں شاید کوڑا کرکٹ تھا۔ اُس نے

ٹیگز

بلاول کا احساس زیاں

26 کروڑ پاکستانیوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے والے چھ پاکستانی سخت اضطراب میں ہیں ۔ان میں سب سے کم عمر نےاسی اضطرابی حالت میں کراچی پریس کلب میں کھلی کھلی باتیں کر کے 50 برس سے 76 سال کے درمیان زندگی گزارنے والوں کے پاؤں تلے سے زمین کھینچ لی ہے ۔یہ طے ہوگیا کہ موجودہ شراکت اقتدار اور 26ویں 27ویں ترمیم کے ذریعے وجود میں لایا گیانظام چل نہیں رہا ہے۔ اور بلاول کا زور اس بات پر بھی تھاکہ پی ٹی آئی کو اپنا سیاسی کردار ادا کرنے کا کھلا موقع دیا جانا چاہیے۔

ٹیگز

ترقی کا سانجھا چوک

وقت سب پر ایک سا گزرتا ہے، زمانہ سب پر ایک سا نہیں اُترتا۔ ہم ایک ہی تاریخ کے اخبار پڑھتے ہیں، ایک ہی اذان پر جاگتے ہیں، مگر ایک ہی زمانے میں نہیں جیتے۔ یقین نہ آئے تو ایک ترقی یافتہ ملک، فرانس، کو آئینہ بنائیے اور پوچھئے کہ فرانس کس برس وہاں تھا جہاں آج ہمارا ہر طبقہ کھڑا ہے۔ سب سے امیر چالیس ہزار گھرانے آج کے اوسط فرانسیسی خاندان سے زیادہ کماتے ہیں، اور اُن کے بڑوں نے پندرہ برس تعلیم پائی ہے جب کہ اوسط فرانسیسی نے ساڑھے گیارہ برس۔یہ فرانس جانے کا خواب نہیں دیکھتے، فرانس سے بہتر رہتے ہیں۔

ٹیگز
Subscribe to کالم

ہر صبح مردان کی خبریں آپ کے ای میل میں

اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔