فرانس کا بلدیاتی نظام
فرانس کا موثر بلدیاتی نظام سیاسی سماجی لوگوں کو ملکی سیاسی دھارے میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے اگر شفاف بلدیاتی انتخابات کے ذریعے اقتدار نچلی سطح تک منتقل کیا جائے تو نئی انتظامی اکائیوں کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی موثر اور متواتر بلدیاتی نظام کا تسلسل مستحکم معاشی ترقی میں اہم کردار سرانجام دیتاہے ۔اگر فرانس کی طرح پاکستان میں بھی بلدیاتی نظام کیلئے ملک بھر میںبروقت انتخابات کرائے جائیں تو ان کو براہ راست ترقیاتی بجٹ کی فراہمی سےخود بخود نظام درست ہو سکتا ہے۔ فرانس میں حالیہ مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف ہونیوالے مظاہروں اور بعض شہروں میں بدامنی کے واقعات نے ایک مرتبہ پھر مقامی انت
- Read more about فرانس کا بلدیاتی نظام
- Log in to post comments