کالم
نہری پانی چوری کیخلاف مہم اور حقائق
مفادات، امن و امان اور مہنگائی کے حوالے سے پوری دنیا براہ راست یابالواسطہ آجکل جنگوں یا مظاہروں کی زد میں ہے۔مفادات کے حوالے سے جاری جنگوں میں کئی عوامل کر فرما ہو سکتے ہیں مگر امن و امان کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کی جڑ مہنگائی ہی…
تازہ ترین
گمشدہ ووٹروں کی تلاش میں
جمہوریت کی لغت میں ووٹر حکومت منتخب کرتے ہیں، مگر نریندر مودی نے شاید اس لغت کی نئی تدوین کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب حکومت اپنے ووٹر منتخب کرے گی۔ انتخابی انجینئرنگ کی اس سے زیادہ ترقی یافتہ صورت اور کیا ہوگی کہ مخالف ووٹ کو صندوقِ رائے دہی تک…
سرحد پارنفرت کا پرچار، آخر کب تک…؟
عالمی میڈیا میں فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کے حالیہ دورۂ ملائیشیا کو پاکستان کی بڑھتی ہوئی دفاعی سفارت کاری، علاقائی اہمیت اور عالمی سطح پرتسلیم شدہ ذمہ دارانہ کردار کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیاجارہا ہے، برطانوی…
نئے صوبے یا نظام کی اصلاح؟
ملک میں نئے صوبوں کی بحث ایک بار پھر گرم ہے۔ کہا جاتا ہے کہ موجودہ انتظامی بندوبست عوام کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہو چکا، لہٰذا نئے صوبوں کی تشکیل ناگزیر ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر موجودہ نظام اپنے فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہے تو اس کا…
پاکستان کو پاکستان ہی رہنے دیں
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ جاری کیا ہے۔ مرد اساتذہ کو ویسٹ کوٹ یا فارمل پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، خواتین اساتذہ کیلئے بغیر آستینوں کے لباس اور ہیل والی جوتیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے اور…
رفیع بٹ: ایک اَن دیکھا محسن
والد محترم محمد رفیع بٹ، قائداعظم کے معتمد ساتھی، تحریکِ پاکستان کے سرگرم رکن اور برصغیر کے مسلمانوں کی معاشی خودمختاری کےعلمبردار تھے۔26 نومبر 1948ء کو کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز کے فضائی حادثے میں انکی وفات محض ایک خاندان نہیں بلکہ…
علامہ اقبال، جناح اور بھگت سنگھ
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایشیا میں وکلاء کی سب سے قدیم اور بڑی نمائندہ تنظیموں میں سے ایک ہے۔ اس بار ایسوسی ایشن کے پہلے صدر سر ولیم ہنری رٹی گن پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر بھی رہے۔ رٹی گن کو یہ اعزاز بھی حاصل تھا کہ جب وہ…
ایک ریفرنڈم جو نہ ہوسکا
پاکستان میں اب تک تین ریفرنڈم ہوئے اور چوتھی بار ریفرنڈم کی بازگشت سنائی دے رہی ہے ۔اگراس کا کریڈٹ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو دیا جائے بےجا نہ ہوگا۔ ایوب خان چمنستان سیاست سے تن آور درخت کاٹ کر فوجی کنٹرول شیڈ کے گملوں میں ایک نئی…
اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں…
اس کرہ ٔخاکی پر انسان کا وقفہ حیات، دریافت اور زیاں کے تارِ حریردو رنگ کی کہانی ہے۔ ہر گام پر زندگی کے شکن در شکن لبادے سے حسن کردار کی کٹھالی میں ڈھلے شفقت کے لعل و گہر برآمد ہوتے ہیں جنہیں بڑی بڑی آنکھوں والا بچہ اپنے ننھے ہاتھوں سے…
نئی سیاسی لیگ؟
حالات روبروز نئی کروٹ لے رہے ہیں، سیاسی درجہ حرارت تیز ہورہا ہے، فیصلوں پر عمل درآمد میں عجلت کارفرما نظر آرہی ہے ایسے میں مسترد شدہ جھوٹے صحافی کا تجزیہ یہ ہے کہ ایک نئی سیاسی لیگ وجود میں آنے کے حالات پیدا ہورہے ہیں، چاہے نہ چاہے اس…
بھارت میں پاکستان کی شاندار سفارتکاری
موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے نئی دہلی میں پاکستان دشمنی کا موسم بدل ڈالا۔ ہفتے کے روز بھارتی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمے یا سولائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں اپنے خوبصورت خطاب کے ذریعے بھارت کی سیاسی اور…
پاکستان کی اگلی منزل چاند!
وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی وترقی جب شینژو 24(shenzhou-24) جیو چوان سے فضا میں بلند ہوگا،تو وہ پاکستان کے قومی خلائی پروگرام کے تحت مدار میں بھیجا جانیوالا پہلا خلا باز اپنے ہمراہ لیجا رہا ہوگا۔ وہ پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر خدمات انجام…
’جدوجہد کا استعارہ‘ نہ رہا
حسین نقی شاید اس قافلے کے’ آخری سالار‘ تھے جس نے قیام پاکستان کے فوراً بعد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس( پی ایف یو جے) کی بنیاد رکھی ملک میں آزادی صحافت اور انسانی حقوق اور عوام کے جاننے کے حق کی جدوجہد کی اور زندگی کی آخری سانس تک…
نوخیزیاں
’اسے کہنا دسمبر آرہا ہے‘۔یہ ایڈوانس لائن خاکسار کی اپنی ہے۔ہمیشہ کی طرح میں نے 2027ءکی منصوبہ بندی بھی کرنا شروع کردی ہے اگرچہ امکان ہے کہ اگلے سال میری منصوبہ بندی پوری ہونے سے پہلے ’صوبہ بندی‘ ہوچکی ہوگی لیکن پھر بھی میں اپنے ارادے پر…
سمندر سے بھی گہرے پاک ترک تعلقات
عالمی سیاست میں دوستی کے دعوے تو بے شمار کیے جاتے ہیں، مگر حقیقی اور پائیدار رشتے وہی کہلاتے ہیں جو آزمائش کی گھڑی میں ٹھوس عملی تعاون کا روپ دھار لیں۔ پاکستان اور ترکیہ کے مابین قائم تعلقات اسی لازوال جذبے کی روشن مثال ہیں۔ اب یہ تعلقات…
مصنوعی ذہانت بطور سلطانہ ڈاکو
”پُرمسرت زندگی کیلئے دو باتوں سے نجات ضروری ہے، بُرے مستقبل کا خوف اور یادِ ماضی کا عذاب۔“ حکیم سنیکا۔ اَن دیکھے مستقبل کا خوف تو غار میں رہنے والے انسان کو بھی تھا مگر آج کے دور میں یہ خوف ’ایکس کی طاقت سو‘ ہو گیا ہے (بحوالہ ریاضی کی…
کور کمانڈر کی دعا
”آپ سے گزارش ہے کہ میرے ساتھ دعا کیلئے ہاتھ اٹھائیں۔ یا رب العالمین! شمالی وزیرستان، پورے کے پی اور پورے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا۔ یا رب العالمین یہاں روزگار، صحت اور ہر طرح سے اس خطے کو خوشحالی سے منور فرما۔ میں ان تمام ملک مشران،…
بدلتے عالمی خطرات: ملکی حکمت عملی؟
سابق وفاقی وزیرِ صحت گزشتہ کالم میں ہم نے اس بات کا جائزہ لیا تھا کہ قومی بحرانوں کی نوعیت کس طرح تبدیل ہو رہی ہے۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان ایسے بحرانوں کے لیے تیاری کیسے کرے اور جب مختلف نوعیت کے خطرات ایک دوسرے سے جڑنے لگیں تو ریاست…
مینار پاکستان سے اٹھنے والی صدا
مینارِ پاکستان کی سرزمین محض اینٹوں، پتھروں اور بلند و بالا مینار کا نام نہیں، یہ ایک ایسی تاریخی یادگار ہے جس کے دامن میں برصغیر کے مسلمانوں کی اجتماعی جدوجہد، خوابوں کی تعبیر اور ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کی داستان محفوظ ہے۔ اسی…
مصنوعی ذہانت: وقت کی اہم ضرورت
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان گزشتہ تقریباً بیس برس سے میرا ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان سے تعلق رہا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں بطور پروفیسر، پھر وائس چانسلر اور اب چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی حیثیت سے میں نے اعلیٰ تعلیم کا ارتقا…
حمید اختر کا فکری و ادبی سفر
حمید اختر کا تعلق ترقی پسند ادیبوں کی اس نسل سے تھا، جس نے ادب کو زندگی کے مسائل سے جوڑنے کی کوشش کی۔ حال ہی میں لاہور میں حمید اختر کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی چار کتابوں کی رونمائی کی گئی۔ اس تقریب میں شرکت اور اپنے…
امن و آشتی
19نومبر کو تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ امریکہ ، چین اور روس کے رہنمائوں جو کہ دنیا کے90فیصد سے زائد جوہری ہتھیاروں کے مالک ہیں، نے اپنے شدید اختلافات کے باوجود ایک ساتھ بیٹھنے کافیصلہ کیا۔ اگرچہ اس ملاقات سے کوئی حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی…
غالب ڈپلومیسی
ڈاکٹر مصدق ملک کو سینیٹ میں کی گئی انکی ایک تقریر سے جانا تھا۔چالیس منٹ کی اس تقریر میں زبان وبیان، روانی، دلیل، شعر، طنز و مزاح،بے ساختگی، ربط ضبط اور مشاہدے سمیت کیا کچھ تھا جو نہیں تھا۔تسلی ہوئی کہ سلیقے سے فضائوں میں وہ خوشبو گھول سکتے…
بحران سے کیسے بچیں؟
اس وقت دنیا سنجیدہ خطرات کی طرف بڑھ رہی ہے۔ دنیا ایک ایسے دورِ غیریقینی میں داخل ہو چکی ہے جہاں قومی سلامتی کا روایتی تصور تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ کبھی قومی سلامتی کا مطلب سرحدوں کا دفاع، فوجی طاقت، سفارتی اتحاد اور طاقت کا توازن سمجھا…
دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ
کچھ لوگوں کے لفظوں میں بسی تاثیر قاری کے ساتھ ایک خاص رشتہ قائم کر لیتی ہے،محمد خان ابڑو بھی ایسی ہی ایک شخصیت ہیں جنہوں نےلکھنا شروع کیا تو لفظوں کو برکت،محبت اور احساس کے نئے معانی سے آشنا کر دیا،ابھی ان کی پہلی کتاب کا سحر برقرار تھا…