جاگتے رہو…تہذیبوں کا ٹکراؤ؟؟؟
والدِ محترم جنرل حمید گلؒ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ فرانسس فوکیامہ نے اپنی کتاب "اینڈ آف ہسٹری اینڈ لاسٹ مین" میں کہا کہ تاریخ اب ختم ہو گئی کیونکہ دو نظاموں کا ٹکراؤ ختم ہوگیا ہے۔ یعنی سوویت یونین ٹوٹنے سے دو نظاموں کا ٹکراؤ ختم ہونے سے اب دنیا میں آزاد خیال جمہوریت کا نظام ایسے ہی چلتا رہے گا۔ تین سال بعد سیمیول پی ہنٹنگٹن نے اس بات سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ نہیں!
- Read more about جاگتے رہو…تہذیبوں کا ٹکراؤ؟؟؟
- Log in to post comments