دو سو برس کا انکار
تاریخ میں کچھ واقعات ایسے ہیں جن سے قوموں کے مقدر بدل گئے۔وہ واقعات جب کوئی چیز ایجاد ہوئی یا کوئی ایجاد عام ہوئی اور اُس کے ساتھ وسائل، طاقت اور سوچ، تینوں کا توازن بدل گیا۔ ایسے واقعات گنتی کے ہیں؛ بیج بونا، لکھائی، کاغذ، بارود، چھاپہ خانہ، بھاپ کا انجن، اور ہمارے زمانے میں بجلی اور انٹرنیٹ۔ اِن میں سے دو، کاغذ اور چھاپہ خانہ، ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ دونوں لکھے ہوئے لفظ کو عام کرتی ہیںاور اِنھی دو سے ہمارا معاملہ مسلم تاریخ کا سب سے بڑا معمہ ہے۔ ایک کو ہم نے لپک کر اٹھایا دوسری سے دو سو برس منہ موڑے رکھا؛ وہی امت، ایک کا شوق، ایک کا انکار۔کاغذ چین کی ایجاد ہے اور چین اُس پر ہم سے چھ سو
- Read more about دو سو برس کا انکار
- Log in to post comments