Skip to main content
تازہ ترین
مردان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کا نیا وارڈ کھل گیاوزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی، اسحاق ڈار کنوینئر مقررخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائرتخت بھائی کی خانقاہ سیاحوں کے لیے رات کو بھی کھلے گیعبدالولی خان یونیورسٹی نے بہار سمسٹر کا شیڈول جاری کر دیاشہری فیڈرز پر لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے تک کم: پیسکومردان بورڈ کے ضمنی نتائج 20 اکتوبر کو
اشتہار
970 × 90اپنی دکان، اسکول یا کلینک کا اشتہار یہاں دیں — پورے مردان کے قارئین تک

کالم

کراچی کے نظر انداز ترقیاتی منصوبے

گزشتہ دنوں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے چیمبر میں کراچی کے نظرانداز ترقیاتی منصوبوں پر ایک اہم میٹنگ کی جس میں کراچی کی تمام ٹریڈ، ٹاؤن ایسوسی ایشنز کے نومنتخب عہدیداران، کراچی چیمبر کے صدر طلعت محمود، بزنس مین گروپ (bmg) کے پیٹرن انچیف زبیر موتی والا، آباد کے چیئرمین حنیف گوہر، kati کے چیئرمین عمر ریحان ،زبیر چایا اور کراچی کے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ کراچی کے ایم این اے کی حیثیت سے مجھے بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا تھا۔ میں نے میٹنگ میں بتایا کہ 3کروڑ آبادی کا بڑا شہر کراچی، پاکستان کا معاشی، صنعتی اور فنانشل حب اور شہ رگ ہے جسکا ملکی جی ڈی پی میں 25فیصد، ٹیکس ریونیو وصولی میں

ٹیگز

پاکستانی اوورسیز کے اہم مطالبات

پاکستانی دنیا کے کسی بھی ملک میں آباد ہوں، ان کی اپنے وطن سے وابستگی کمزور نہیں ہوتی،وہ پاکستان کے حالات سے باخبر رہتے ہیں،اس کی ترقی و خوشحالی کیلئے فکرمند ہوتے ہیں اور اپنی استطاعت کے مطابق وطن کی معیشت، سماج اور عالمی تشخص کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔بیرونِ ملک آباد پاکستانیوں کی یہ وابستگی ایک ایسا قومی سرمایہ ہے جسے مؤثر پالیسیوں،اعتماد اور عملی سہولتوں کے ذریعے مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ان دنوں پاکستان اوورسیز الائنس فورم (poaf) یورپ کا ایک وفد پاکستان کے دورے پر ہے، جس میں چوہدری مظہر اقبال دیونہ، راجہ سجاد حسین، چوہدری اظہر اقبال، ناصر محمود چوہدری، امتیاز احمد سن

ٹیگز

کیا کیا تھا لانگ مارچ اپنے خلاف؟

پی ٹی آئی کے حالیہ لانگ مارچ کے حوالے سے ابھی تک جو بہترین تبصرہ سامنے آیا ہے وہ محترم انور شعور کا وہ قطعہ ہے جو انہوں نے 21اکتوبر 2026 کے روزنامہ جنگ کیلئے لکھا ہے۔ وہ لکھتے ہیں

دوسروں کا کچھ نہیں بگڑا مگر

ہو گیا خود پارٹی کا نام صاف

کوئی پی ٹی آئی سے پوچھے ذرا

کیا کِیا تھا لانگ مارچ اپنے خلاف؟

ٹیگز

سالک صاحب

آپ نے گلوکار عالمگیر کی آواز میں یہ ولولہ انگیز ترانہ تو ضرور سنا ہوگاجس کا پہلا مصرع ہی سننے والوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

اسی ترانے کا یہ مشہور شعر ایک ضرب المثل کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰۃ ہے

ٹیگز

سندھ طاس معاہدہ اور بھارتی دھمکی

بھارت نے ایک بار پھر پانی کی تقسیم کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنیکی دھمکی دی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 19ستمبر 1960ء میں دریائے سندھ اور دوسرے دریائوں کا پانی منصفانہ طور پر حصہ داری کا معاہدہ ہوا، جو سندھ طاس معاہدہ کہلاتا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ محض پانی کی تقسیم کا ایک قانونی بندوبست نہیں تھا، بلکہ جنوبی ایشیا میں جنگ، عدم اعتماد اور مستقل کشیدگی کے ماحول میں قائم رہنے والی ایک نایاب سفارتی ضمانت تھا۔ 1960ءمیں طے پانیوالا یہ معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس بنیادی سمجھوتے کی علامت تھا کہ سیاسی اختلافات، سرحدی تنازعات اور جنگی حالات کے باوجود دریاؤں کو ہتھیار نہیں بنایا جائے گا۔ یہی

ٹیگز

مکہ معاہدہ سے بد ر معاہدے تک

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان، انڈونیشیا، ترکیہ اور قطر کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت یعنی میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ طے پایا ہے جسکے تحت چاروں اسلامی ممالک دفاعی ٹیکنالوجی، ریسرچ، پروڈکشن اور مشترکہ مشقوں کے تحت ایک دوسرے کیساتھ تعاون کرینگے اور مزید کوئی ممالک اس میں شریک ہونا چاہیں تو طے شدہ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اس میں شامل ہو سکتے ہیں۔قبل ازیں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ایک دفاعی معاہدہ "مکہ معاہدہ" کے نام سے ہوا ہے جسکے تحت ایک ملک پر حملہ معاہدے کے باقی فریقین پر حملہ تصور ہوگا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون گزشتہ کئی دہائیوں سے بے مثال ہے۔ پاکستانی حر

ٹیگز

مولانا! رُکنا نہیں چلنا ہے

اپنی اپنی بساط ہے سب کی اور اپنے اپنے اصول لیکن زندگی ہو یا ریاست اس کی خوشگواری اور پائیداری کیلئے کسی کی ماننی بھی پڑتی ہے، دور رس نتائج کیلئے اپنی خواہشات اور تفہیمات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مقابل یا موافق کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے۔ مخالف کا زاویہ ہر وقت غلط بھی نہیں ہوتا کبھی مختلف بھی تو ہو سکتا ہے؟ ریاست جو خاص حدود اربعہ میں مقننہ ،عدلیہ ، انتظامیہ اور عوام کے مجموعہ کا نام ہے، اس میں پیچیدگیاں نہ ہوں، یہ ممکن نہیں۔ تبھی مختلف ایگزیکٹو میں سیاسی قیادت کو رہنمائی کا اعزاز منفرد ہوتا ہے۔

ٹیگز

سچ کی تلاش

انسان نے زمانوں کی مسافت طے کرکے علم کے چراغ روشن کیے، جہالت کی تاریکیوں سے نبرد آزما ہوا اور حقیقت کی جستجو میں اپنی عمر صرف کر دی۔ مگر عجب دور آیا ہے کہ معلومات کی فراوانی میں حقیقت کی تلاش دشوار ہوتی جا رہی ہے۔فیس بک، واٹس ایپ، یوٹیوب اور دیگر ڈیجیٹل ذرائع نے انسان کو اظہار کی ایسی قوت عطا کی ہے جس کا تصور چند دہائیاں پہلے مشکل تھا۔ اب ایک عام شخص بھی اپنی بات ہزاروں لوگوں تک پہنچا سکتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ جب ہر شخص منبر پر کھڑا ہو اور ہر آواز خود کو حقیقت کا ترجمان سمجھے تو فیصلہ کون کرے کہ کس کی بات معتبر ہے؟

ٹیگز

ہم نے علم کو رسید بنا دیا!

دکان سے سودا خریدیں تو رسید ملتی ہے۔ رسید کا منصب صرف اتنا ہے کہ لین دین کی گواہی دے۔ وہ شہادت ہے، متاع نہیں۔ کوئی سمجھ دار آدمی رسید کو گھر لے جا کر نہ پکاتا ہے، نہ پہنتا ہے، نہ اس سے پیٹ بھرتا ہے۔ مگر ہماری جامعات نے ایک عجیب الٹ پھیر کیا ہے: رسید کو اصل مال بنا دیا اور مال کو غیر ضروری سمجھ کر ایک طرف رکھ دیا۔ آج کا ٹرانسکرپٹ علم کی رسید ہے، ڈگری رسید کی مہر ہے، اور سرٹیفکیٹ مہر کی فوٹو کاپی۔ اس پوری زنجیر میں اگر کوئی چیز غائب ہے تو وہ سمجھ ہے۔آغاز ایک تاریخی ستم ظریفی سے کیجیے۔ کریڈٹ آور کا تصور، جس کے گرد آج دنیا بھر کی جامعات کا نظام گھومتا ہے، بیسویں صدی کے اوائل میں امریکہ میں

ٹیگز
Subscribe to کالم

ہر صبح مردان کی خبریں آپ کے ای میل میں

اہم مقامی خبریں، تقریبات اور داخلے — صبح 7 بجے ایک مختصر ای میل۔