کالم
نہری پانی چوری کیخلاف مہم اور حقائق
مفادات، امن و امان اور مہنگائی کے حوالے سے پوری دنیا براہ راست یابالواسطہ آجکل جنگوں یا مظاہروں کی زد میں ہے۔مفادات کے حوالے سے جاری جنگوں میں کئی عوامل کر فرما ہو سکتے ہیں مگر امن و امان کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کی جڑ مہنگائی ہی…
تازہ ترین
گمشدہ ووٹروں کی تلاش میں
جمہوریت کی لغت میں ووٹر حکومت منتخب کرتے ہیں، مگر نریندر مودی نے شاید اس لغت کی نئی تدوین کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اب حکومت اپنے ووٹر منتخب کرے گی۔ انتخابی انجینئرنگ کی اس سے زیادہ ترقی یافتہ صورت اور کیا ہوگی کہ مخالف ووٹ کو صندوقِ رائے دہی تک…
سرحد پارنفرت کا پرچار، آخر کب تک…؟
عالمی میڈیا میں فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کے حالیہ دورۂ ملائیشیا کو پاکستان کی بڑھتی ہوئی دفاعی سفارت کاری، علاقائی اہمیت اور عالمی سطح پرتسلیم شدہ ذمہ دارانہ کردار کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیاجارہا ہے، برطانوی…
نئے صوبے یا نظام کی اصلاح؟
ملک میں نئے صوبوں کی بحث ایک بار پھر گرم ہے۔ کہا جاتا ہے کہ موجودہ انتظامی بندوبست عوام کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہو چکا، لہٰذا نئے صوبوں کی تشکیل ناگزیر ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر موجودہ نظام اپنے فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہے تو اس کا…
پاکستان کو پاکستان ہی رہنے دیں
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ جاری کیا ہے۔ مرد اساتذہ کو ویسٹ کوٹ یا فارمل پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، خواتین اساتذہ کیلئے بغیر آستینوں کے لباس اور ہیل والی جوتیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے اور…
رفیع بٹ: ایک اَن دیکھا محسن
والد محترم محمد رفیع بٹ، قائداعظم کے معتمد ساتھی، تحریکِ پاکستان کے سرگرم رکن اور برصغیر کے مسلمانوں کی معاشی خودمختاری کےعلمبردار تھے۔26 نومبر 1948ء کو کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز کے فضائی حادثے میں انکی وفات محض ایک خاندان نہیں بلکہ…
علامہ اقبال، جناح اور بھگت سنگھ
لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ایشیا میں وکلاء کی سب سے قدیم اور بڑی نمائندہ تنظیموں میں سے ایک ہے۔ اس بار ایسوسی ایشن کے پہلے صدر سر ولیم ہنری رٹی گن پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر بھی رہے۔ رٹی گن کو یہ اعزاز بھی حاصل تھا کہ جب وہ…
ایک ریفرنڈم جو نہ ہوسکا
پاکستان میں اب تک تین ریفرنڈم ہوئے اور چوتھی بار ریفرنڈم کی بازگشت سنائی دے رہی ہے ۔اگراس کا کریڈٹ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو دیا جائے بےجا نہ ہوگا۔ ایوب خان چمنستان سیاست سے تن آور درخت کاٹ کر فوجی کنٹرول شیڈ کے گملوں میں ایک نئی…
اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں…
اس کرہ ٔخاکی پر انسان کا وقفہ حیات، دریافت اور زیاں کے تارِ حریردو رنگ کی کہانی ہے۔ ہر گام پر زندگی کے شکن در شکن لبادے سے حسن کردار کی کٹھالی میں ڈھلے شفقت کے لعل و گہر برآمد ہوتے ہیں جنہیں بڑی بڑی آنکھوں والا بچہ اپنے ننھے ہاتھوں سے…
نئی سیاسی لیگ؟
حالات روبروز نئی کروٹ لے رہے ہیں، سیاسی درجہ حرارت تیز ہورہا ہے، فیصلوں پر عمل درآمد میں عجلت کارفرما نظر آرہی ہے ایسے میں مسترد شدہ جھوٹے صحافی کا تجزیہ یہ ہے کہ ایک نئی سیاسی لیگ وجود میں آنے کے حالات پیدا ہورہے ہیں، چاہے نہ چاہے اس…
بھارت میں پاکستان کی شاندار سفارتکاری
موسمیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر مصدق ملک نے نئی دہلی میں پاکستان دشمنی کا موسم بدل ڈالا۔ ہفتے کے روز بھارتی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمے یا سولائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں اپنے خوبصورت خطاب کے ذریعے بھارت کی سیاسی اور…
پاکستان کی اگلی منزل چاند!
وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی وترقی جب شینژو 24(shenzhou-24) جیو چوان سے فضا میں بلند ہوگا،تو وہ پاکستان کے قومی خلائی پروگرام کے تحت مدار میں بھیجا جانیوالا پہلا خلا باز اپنے ہمراہ لیجا رہا ہوگا۔ وہ پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر خدمات انجام…
’جدوجہد کا استعارہ‘ نہ رہا
حسین نقی شاید اس قافلے کے’ آخری سالار‘ تھے جس نے قیام پاکستان کے فوراً بعد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس( پی ایف یو جے) کی بنیاد رکھی ملک میں آزادی صحافت اور انسانی حقوق اور عوام کے جاننے کے حق کی جدوجہد کی اور زندگی کی آخری سانس تک…
نوخیزیاں
’اسے کہنا دسمبر آرہا ہے‘۔یہ ایڈوانس لائن خاکسار کی اپنی ہے۔ہمیشہ کی طرح میں نے 2027ءکی منصوبہ بندی بھی کرنا شروع کردی ہے اگرچہ امکان ہے کہ اگلے سال میری منصوبہ بندی پوری ہونے سے پہلے ’صوبہ بندی‘ ہوچکی ہوگی لیکن پھر بھی میں اپنے ارادے پر…
سمندر سے بھی گہرے پاک ترک تعلقات
عالمی سیاست میں دوستی کے دعوے تو بے شمار کیے جاتے ہیں، مگر حقیقی اور پائیدار رشتے وہی کہلاتے ہیں جو آزمائش کی گھڑی میں ٹھوس عملی تعاون کا روپ دھار لیں۔ پاکستان اور ترکیہ کے مابین قائم تعلقات اسی لازوال جذبے کی روشن مثال ہیں۔ اب یہ تعلقات…
مصنوعی ذہانت بطور سلطانہ ڈاکو
”پُرمسرت زندگی کیلئے دو باتوں سے نجات ضروری ہے، بُرے مستقبل کا خوف اور یادِ ماضی کا عذاب۔“ حکیم سنیکا۔ اَن دیکھے مستقبل کا خوف تو غار میں رہنے والے انسان کو بھی تھا مگر آج کے دور میں یہ خوف ’ایکس کی طاقت سو‘ ہو گیا ہے (بحوالہ ریاضی کی…
کور کمانڈر کی دعا
”آپ سے گزارش ہے کہ میرے ساتھ دعا کیلئے ہاتھ اٹھائیں۔ یا رب العالمین! شمالی وزیرستان، پورے کے پی اور پورے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا۔ یا رب العالمین یہاں روزگار، صحت اور ہر طرح سے اس خطے کو خوشحالی سے منور فرما۔ میں ان تمام ملک مشران،…
بدلتے عالمی خطرات: ملکی حکمت عملی؟
سابق وفاقی وزیرِ صحت گزشتہ کالم میں ہم نے اس بات کا جائزہ لیا تھا کہ قومی بحرانوں کی نوعیت کس طرح تبدیل ہو رہی ہے۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان ایسے بحرانوں کے لیے تیاری کیسے کرے اور جب مختلف نوعیت کے خطرات ایک دوسرے سے جڑنے لگیں تو ریاست…
مینار پاکستان سے اٹھنے والی صدا
مینارِ پاکستان کی سرزمین محض اینٹوں، پتھروں اور بلند و بالا مینار کا نام نہیں، یہ ایک ایسی تاریخی یادگار ہے جس کے دامن میں برصغیر کے مسلمانوں کی اجتماعی جدوجہد، خوابوں کی تعبیر اور ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کی داستان محفوظ ہے۔ اسی…
مصنوعی ذہانت: وقت کی اہم ضرورت
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان گزشتہ تقریباً بیس برس سے میرا ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان سے تعلق رہا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں بطور پروفیسر، پھر وائس چانسلر اور اب چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی حیثیت سے میں نے اعلیٰ تعلیم کا ارتقا…
حمید اختر کا فکری و ادبی سفر
حمید اختر کا تعلق ترقی پسند ادیبوں کی اس نسل سے تھا، جس نے ادب کو زندگی کے مسائل سے جوڑنے کی کوشش کی۔ حال ہی میں لاہور میں حمید اختر کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی چار کتابوں کی رونمائی کی گئی۔ اس تقریب میں شرکت اور اپنے…
امن و آشتی
19نومبر کو تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ امریکہ ، چین اور روس کے رہنمائوں جو کہ دنیا کے90فیصد سے زائد جوہری ہتھیاروں کے مالک ہیں، نے اپنے شدید اختلافات کے باوجود ایک ساتھ بیٹھنے کافیصلہ کیا۔ اگرچہ اس ملاقات سے کوئی حقیقی پیش رفت نہیں ہوئی…
غالب ڈپلومیسی
ڈاکٹر مصدق ملک کو سینیٹ میں کی گئی انکی ایک تقریر سے جانا تھا۔چالیس منٹ کی اس تقریر میں زبان وبیان، روانی، دلیل، شعر، طنز و مزاح،بے ساختگی، ربط ضبط اور مشاہدے سمیت کیا کچھ تھا جو نہیں تھا۔تسلی ہوئی کہ سلیقے سے فضائوں میں وہ خوشبو گھول سکتے…
بحران سے کیسے بچیں؟
اس وقت دنیا سنجیدہ خطرات کی طرف بڑھ رہی ہے۔ دنیا ایک ایسے دورِ غیریقینی میں داخل ہو چکی ہے جہاں قومی سلامتی کا روایتی تصور تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ کبھی قومی سلامتی کا مطلب سرحدوں کا دفاع، فوجی طاقت، سفارتی اتحاد اور طاقت کا توازن سمجھا…
دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ
کچھ لوگوں کے لفظوں میں بسی تاثیر قاری کے ساتھ ایک خاص رشتہ قائم کر لیتی ہے،محمد خان ابڑو بھی ایسی ہی ایک شخصیت ہیں جنہوں نےلکھنا شروع کیا تو لفظوں کو برکت،محبت اور احساس کے نئے معانی سے آشنا کر دیا،ابھی ان کی پہلی کتاب کا سحر برقرار تھا…
پانچ سیاسی قیدیوں کا خط
یونیورسٹی آف شکاگو کےہیرس اسکول آف پبلک پالیسی میں پاکستان سمٹ کا انعقاد امریکا کے اہم تعلیمی اداروں میں پاکستان کے متعلق بڑھتی ہوئی دلچسپی کا مظہر تھا ۔ ہفتہ کو اس سمٹ کے افتتاحی سیشن میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گفتگو کی…
دیرپا معاشی استحکام کیلئے اصلاحات
پاکستان کی معیشت گزشتہ دہائیوں میں کئی بار ایسے بحرانوں سے گزری ہےجنہوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وقتی طور پر آئی ایم ایف سے امداد، چین اور سعودی عرب کے 12ارب ڈالر کے سیف ڈپازٹس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں عارضی اضافے، زرمبادلہ میں کمی کے مدنظر…
فرانس کا بلدیاتی نظام
فرانس کا موثر بلدیاتی نظام سیاسی سماجی لوگوں کو ملکی سیاسی دھارے میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے اگر شفاف بلدیاتی انتخابات کے ذریعے اقتدار نچلی سطح تک منتقل کیا جائے تو نئی انتظامی اکائیوں کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی موثر اور متواتر…
مرکزی بینک کا سرکلر؟
کمرشل بینکاری کے کئی دہائیوں کے تجربے کی بنیاد پر میرا ماننا ہے کہ مرکزی بینک کا بنیادی فرض عام کھاتہ دار کے حقوق کا تحفظ اور مالیاتی انصاف یقینی بنانا ہے۔ مگر پاکستان میں بعض فیصلے لاکھوں سفید پوش اور ریٹائرڈ شہریوں کی مالی زندگی متاثر…
اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن
آئزک نیوٹن :میرا آئی کیو لیول نیوٹن جتنا ہے اور میں روزانہ 14گھنٹے ملک چلانے کیلئے محنت کرتا ہوں میری ذہانت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ میں اس ملک میں سب سے زیادہ عہدوں پر رہنے والا شخص ہوں اور اگر گھر والوں نے ساتھ دیا تو اگلے 5سال بھی…
معاشی مشکلات کا حل؟
معاشی مشکلات ایک دن کی پیداوار نہیں ہوتیں اور نہ ہی ان کا علاج کسی جادوئی نسخے یا عارضی قرضوں کی بیساکھیوں سے ممکن ہے۔ جب کوئی معیشت مہنگائی، بے روزگاری، تجارتی خسارے، بلند قرضوں اور سرمایہ کاری کی سست روی کے گرداب میں پھنس جاتی ہے تو اس…
نئے صوبوں کا قیام
1973کے آئین کے تحت پاکستان چار اکائیوں پر مشتمل ایک فیڈریشن ہے۔ فیڈریشن میں مزید صوبے بنانے اور شامل کرنےکیلئے آئین میں ایک طریقہ کار طے کر دیا گیاہے۔آئین کا ڈھانچہ بناتے وقت آرٹیکل 238 اور 239 میں نیا صوبہ بنانے کیلئے ایک مشکل طریقہ…
پولٹری کی صنعت توجہ طلب
لائیواسٹاک اور زراعت ملک کی ترقی اور خوشحالی کے اہم ستون ہیں لیکن دونوں کو حکومتوں نے نظر انداز کیا جس سے نہ تو ملک کے کسان خوشحال ہو سکے اور نہ ہی لائیواسٹاک سیکٹر آگے بڑھ سکا ٹورازم کو بھی اگر اس میں شامل کر لیا جائے تو یورپی ممالک…
پیوستگی و وابستگی سے آگے کا بلاول بھٹو؟
عنوان بہت تھے اور مطالب بھی بہت ، ایک اعلان تھا ، اور جالب بھی بہت۔ مگر ایک چیز جو ممکن اور ناممکن کے بیچ سینہ تان کر کھڑی تھی وہ حُب الوطنی تھی۔ حُب الوطنی کے اشاروں کنایوں سے اِس کی صداقت اور مسافت میں راہیں مختلف ہو سکتی ہیں مگر منزل…
جب سوال مر جائے، سماج مر جاتا ہے
سوال دشمنی کا اعلان نہیں، علم کی دہلیز ہے۔ جو اس دہلیز پر ہاتھ نہ رکھے، وہ عمر بھر صحن میں ٹہلتا رہتا ہے اور گھر کے اندر کبھی داخل نہیں ہوتا۔ مگر ہمارے اجتماعی مزاج نے سوال اور گستاخی کے درمیان کی لکیر مٹا دی ہے۔ غالب کا شکوہ پرانا ہے: ہر…
اختلاف دشمنی کیوں بنا ؟
تنوع اور اختلافِ رائے انسانی معاشرے کا حسن ہے،جیسے مختلف رنگ کےمہکتےپھولوں کا گلدستہ ، یہی تنوع جمہوریت کی روح اور فکری ارتقا کا بنیادی ذریعہ بھی ہے۔اسی لیے تو سیاست ناممکنات کو ممکنات بنانے کا جادہِ اول و آخرہے۔ بھٹو مرحوم کہا کرتے تھے…
نایاب معدنیات کی عالمی دوڑ
دنیا کی معیشت میں طاقت کے مراکز تبدیل ہو رہے ہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں تک تیل، گیس اور توانائی کے ذخائر عالمی سیاست اور معیشت پر اثرانداز ہوتے رہے، لیکن اب جدید ٹیکنالوجی نے معدنیات کو عالمی طاقت کی نئی بنیاد بنا دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا…
وہ میرا گورنمنٹ کالج لاہور
(گزشتہ سے پیوستہ) گورنمنٹ کالج لاہور ،کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج ،سینٹرل ٹریننگ کالج ،مسلم ہائی اسکول نمبر2 اور پنجاب یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس لڑکیوں کے سوئمنگ پولز، ان پانچوںکے سوئمنگ پولز کا طرز تعمیر ایک جیسا تھا ۔کیونکہ یہ پانچوں تیراکی کے…
مصنوعی ذہانت کے دورمیں انسان کی تلاش
کیمبرج ڈکشنری نےلفظ انسان(human) کو سال 2026 کا لفظ قراردیا یہ ایک روایت ہے ہر سال کسی ایک لفظ کو ورڈآف دا ائیرکہا جاتا ہے۔اس کا پس منظر یہ ہوتا ہے کہ وہ لفظ کتنی بار اور کس سیاق و سباق میں استعمال ہوتا رہا۔سال 2026 میں ہیومن یعنی انسان…
جامعات کی عالمی درجہ بندی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ایک حالیہ اجلاس کی کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کی جامعات عالمی درجہ بندی میں بہتر مقام حاصل کر رہی ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی بریفنگ…
بلیاں اور کتے
مجھے بلیاں بچپن ہی سے بہت پسند ہیں اور میری یہ پسندیدگی ابھی تک قائم و دائم ہے۔گزشتہ چند برسوں سے ایک بلا ہم نے پالا ہوا ہے جو مجھے بہت پیارا لگتا ہے گورا چٹا،بڑی بڑی مونچھیں،کسرتی جسم اور بہت نفیس عادتوں کا مالک۔ ہم گھر والوں نے اس کا نام…
وزیراعظم شہباز شریف سے ایک ملاقات
چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی گروپ تصویر میں صدر شی جن پنگ اور دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف بھی کھڑے ہیں۔ اسی دورے میں وہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملے۔ چند ہفتے بعد وائٹ ہاؤس کے…
اتفاق، اختلاف اور استصواب
اختلاف رائے کے باوجود ہونی تو ہوکر رہنی ہے استصواب رائے یعنی ریفرنڈم تیار ہے اور پھر ریفرنڈم کے نتائج کی بنیاد پر نئے صوبے بھی بننے ہیں۔ نتائج جو بھی ہوں طاقتیہ اب سیاسیہ سے مفاہمت کرکے تھک چکی ہے، طاقتیہ کے نقطہ نظر کے مطابق سیاسیہ نے…
پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال
قارئین میں اس سے قبل بھی کالم لکھ چکا ہوں کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے مگر ایک طویل عرصے تک ہم ان وسائل کے بارے میں یہ تلخ حقیقت دہراتے رہے کہ زمین کے نیچے دولت موجود ہے اور اوپر غربت۔ بلوچستان سے لیکر گلگت بلتستان اور خیبر…
ساڑھے پانچ سو روپے
اُس نے گاڑی نکالی اور سوچا کہ آج چھٹی کا دن ہے، پہلے اچھا سا ناشتہ کیا جائے، پھر حجامت اور شیو بنوائی جائے اور اُس کے بعد خواہ مخواہ فضول خرچی کی جائے۔ فضا میں ہلکی سی خنکی تھی، دھوپ ابھی نکلنے سے شرما رہی تھی اور سردی ابھی آنے سے ہچکچا…
بلاول کا احساس زیاں
26 کروڑ پاکستانیوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے والے چھ پاکستانی سخت اضطراب میں ہیں ۔ان میں سب سے کم عمر نےاسی اضطرابی حالت میں کراچی پریس کلب میں کھلی کھلی باتیں کر کے 50 برس سے 76 سال کے درمیان زندگی گزارنے والوں کے پاؤں تلے سے زمین کھینچ لی…
ترقی کا سانجھا چوک
وقت سب پر ایک سا گزرتا ہے، زمانہ سب پر ایک سا نہیں اُترتا۔ ہم ایک ہی تاریخ کے اخبار پڑھتے ہیں، ایک ہی اذان پر جاگتے ہیں، مگر ایک ہی زمانے میں نہیں جیتے۔ یقین نہ آئے تو ایک ترقی یافتہ ملک، فرانس، کو آئینہ بنائیے اور پوچھئے کہ فرانس کس برس…
کل خاموشی، آج جمہوریت؟
پاکستان کی سیاست میں شاید سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ سیاسی جماعتیں اپنے مؤقف تبدیل کرتی ہیں بلکہ یہ ہے کہ وہ اصولوں کا اطلاق اپنی ضرورت کے مطابق کرتی ہیں۔ جب سیاسی انتقام کا نشانہ کوئی مخالف ہو توچپ سادھ لی جاتی ہے اور جب وہی دباؤ اپنی…
بلاول، بھٹو یا زرداری؟
بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن ہیں۔ وہ ابھی کمسن بچےتھے جب ایک مبینہ وصیت نامے کے مطابق اس پارٹی کے سربراہ بنائے گئے۔ان کی یہ پارٹی گزشتہ اٹھارہ سال سے سندھ میں اور پونے تین سال سے باقی ماندہ پاکستان میں حکمران ہے۔ ہماری روایت…
برآمدی مسابقت کیلئے یکساں پالیسی!
پاکستان کی معیشت کو درپیش بڑے چیلنجز میں سے ایک عالمی تجارت میں درپیش خسارہ ہے یعنی ہماری درآمدات زیادہ اور برآمدات کم ہیں۔ اس صورتحال میں تجارتی توازن بہتر بنانے کیلئےبرآمدی شعبے کی مسابقت کو بہتر بنانا انتہائی ضروری ہے۔ اس سلسلے میں…
نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو
زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت وقت کی ہے ۔وہ کام جووقت سے پہلے یا بعد میں کیے جاتے ہیں وہ اکثر نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں ۔اس وقت جبکہ پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر شدید معاشی، سیاسی اور دفاعی چیلنجز میںگھرا ہوا ہے اور ہر آنیوالا دن مشکل…
قومی مسائل کا حل
اگلے روز کمرہ جماعت میں پاکستان کے بنیادی مسائل پر بات ہو رہی تھی۔ آبادی، ناخواندگی، غیر معیاری تعلیم ، غربت، سیاسی عمل کی بے توقیری، ریاست پر عوام کا عدم اعتماد … کلاس روم میں تختہ سفید پر مسائل کی فہرست پھیلتی چلی جا رہی تھی۔ یہ قانون…
شاہ مات یا شاہ چُوک
سیاست اور جنگ دونوں شطرنج کی بساط سے مطابقت رکھتے ہیں۔ سیاست اور جنگ کو بیان کرنے کیلئے شطرنج کی چالوں اور اسکے مہروں کا استعمال صورتحال کو سمجھنے میں آسانی پیدا کردیتا ہے۔ تضادستان کی سیاسی صورتحال میں اس بے خبر صحافی کا تجزیہ جولائی سے…
اسٹرٹیجک ڈیپتھ کی تھیوری
عمومی تصور تو یہ ہے کہ قیام پاکستان کے بعد روس کے بجائے امریکہ کی طرف دوستی کاہاتھ بڑھانے کا فیصلہ نواب لیاقت علی خان نے کیالیکن حقیقت یہ ہے کہ قائداعظم اپنی زندگی میں ہی امریکی کیمپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کرچکے تھے او ر نواب لیاقت علی خان…
ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور
میں نے چینیوں کے’’سب ہضم ‘‘ بارے میں سنا تھا کہ وہ فضا میں اڑنے والی ہر چیز سوائے ہوائی جہاز کے،پانی میں تیرنے والی ہر چیز سوائے بحری جہاز کے اور زمین پر رینگنے والی ہر چیز سوائے انسان کے کھا جاتے ہیں۔جس طرح مجھے یہ سن کر حیرت ہوئی تھی اسی…